empty
 
 
27.09.2022 05:36 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 27 ستمبر 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

ہفتے کے آخر میں $18,700 کی کم ترین سطح کو ٹیسٹ کرنے کے بعد منگل کو یومیہ بنیادوں پر بٹ کوائن نے تیزی سے $20,200-300 ایریا کی طرف اضافہ کیا تھا۔ ہماری پیشن گوئی کے مطابق گزشتہ دو تجارتی سیشنز میں کریپٹو نے تقریباً 8% کا اضافہ کیا ہے۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت $20,225 کے قریب تجارت کرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے اور اس کے پاس کم از کم قریب کی مدت میں $21,000 کی جانب جانب کی گنجائش موجود ہے۔

بٹ کوائن کو تقریباً $22,800 پر قیمت کی فوری ریزسٹنس کا سامنا ہے اور اس سے اوپر کی بریک $25,000 کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے راہ ہموار دے گا اور اگلے کئی تجارتی دورانیوں میں $29,500 تک کا ہدف بنائے گا۔ نیز، چارٹ پر $25,000 اور $22,800 کی بُلند ترین سطحوں کو جوڑنے والی فوری ریزسٹنس ٹرینڈ لائن پر توجہ دیں۔ ایک اضافہ مزید اس بات کی تصدیق کرے گا کہ بیل دوبارہ مضبوط ہوگئے ہیں۔

بٹ کوائن کو کم و بیش $20,900 پر کچھ ریزسٹنس کا سامنا کرنا پڑے گا، جو کہ $20,800 اور $18,200 کے درمیان حالیہ گراوٹ کا 0.618 فیبوناچی ریٹیسمنٹ ہے۔ $20,900 کی بریک اور تصدیق ہو گی کہ بُلز قریب مُدتی ریزسٹنس سے آگے جانے کے لیے تیار ہیں اور $29,500 کی سطح کو ہدف بنائیں گے۔

تجارتی اندازہ

امکان 18000 ڈالر کے مقابلہ میں 29000 ڈالر کی جانب اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback